Tuesday, May 29, 2018

حرف ض کو کس طرح پڑھا جائے؟

لوگ لفظ ض کی ادائیگی میں مختلف ادائیں رکھتے ہیں۔ کچھ زواد پڑھتے ہیں، کچھ دواد ۔ اپ یہ بتائیں کہ کونساتلفظ صحیح ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ اگر کوئی اس حرف کا غلط تلفظ کرے تو کیا اس کے پیچھے نماز ہوجائےگی؟


No comments:

Post a Comment