Thursday, May 10, 2018

Is using toothpaste permissible while fasting? | روزے کی حالت ٹوتھ پیسٹ

سوال یہ ہے کہ روزہ کی حالت ٹوتھ پیسٹ کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟ اسی طرح مسواک کرنا، جو کہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے، جائز ہے؟ جواب یہ ہے کہ جی ہاں مسواک اورٹوتھ پیسٹ کا استعمال جائز ہے۔ لیکن ٹوتھ پیسٹ میں شرط یہ ہے کہ اس کے اجزاء حلق سے نہ اترنے پائیں۔ 

No comments:

Post a Comment