Friday, May 25, 2018

Taraweeh ke masail | Qada Bhool Kar Teesri Rakaat Parhna | تراویح میں قعدہ بھول جانا

تراویح میں دوسری رکعت کے بعد بیٹھا جاتاہے لیکن اگر بھول کر تیسری اور چوتھی رکعت ملا لے تو کیا ہوگا؟ کیا نماز درست ہوگئی؟ اگر ہاں تو چار رکعت ہوئیں یا دو؟ اگر دو ہوئیں ہیں تو کیا پہلی دورکعتیں ہوئی ہیں یا آخری دو ہوئیں؟ 


No comments:

Post a Comment