Thursday, May 17, 2018

does smoking break a fast | روزے کی حالت سگریٹ

روزے کی حالت میں سگریٹ پینے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے اس لیے کہ غالب گمان میں دھواں حلق کے اندر چلاجاتاہے۔ تاہم اگر روزے دار کے سامنے کوئی شخص سگریٹ پیے تو اس سے روزہ دار کا روزہ خراب نہ ہوگا۔ ہاں اتنی بات ضرور ہے روزہ دار کے سامنے سگریٹ پینا ایک قبیح اور ناپسندیدہ عمل ہے۔ 

No comments:

Post a Comment